English Urdu

کارروائی، تجاویز اور فیصلے: بیسواں اجلاس آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، کولکاتا

 
ایجنڈا و نظام الاوقات

بیسواں اجلاس آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

مورخہ 29 فروری تا 2 مارچ 2008

بمقام: مولانا ابوالکلام آزاد منچ، کھودی رام، انوشاشن کیندر، نزد ایڈن گارڈن، کولکاتا

مجلس عاملہ کا اجلاس

مورخہ 29 فروری 2008 بروز جمعہ بعد نماز مغرب

اس اجلاس میں صرف اراکین عاملہ شریک ہوں گے۔

ایجندا

(1) تلاوت کلام پاک

(2) تجاویز تعزیت

(3) سابقہ کاروائی کی توثیق

(4) 50 نئے ارکان کے انتخاب کے سلسہ میں نامزدگی کمیٹی کی سفارشات پر غور

(5) بورڈ کی مختلف کمیٹیوں کی رپورٹ اور ان کی تجاویز پر غور

(الف) اصلاح معاشرہ کمیٹی (ب) دارالقضا کمیٹی (ج) بابری مسجد کمیٹی

(6) لازمی نکاح رجسٹریشن کے مسئلہ پر بورڈ کی پیش رفت کا جائزہ

(7) قضاہ کی تربیت کے لئے ریاستی سطح پر اجتماعات منعقد کرنے پر غور

(8) مدارس اسلامیہ کے دینی تشخص کے تحفظ و بقا کی تجاویز پر غور


سنیچر ۔ مورخہ یکم مارچ 2008

اجلاس بورڈ (نشست اول) ساڑھے نو بجے تا 12 بجے دن

اس اجلاس میں ارکان بورڈ اور مدعوئین دونوں ہی شریک ہوں گے۔

(1) تلاوت قرآن پاک

(2) تجاویز تعزیت

(3) خطبہ صدارت

(4) خطبہ صدارتخطبہ استقبالیہ

(5) سابقہ کاروائی کی توثیق (وقفہ برائے چائے آدھا گھنٹہ)

اجلاس اساسی ارکان

(6) بورڈ کے بنیادی ارکان کی خالی نششتوں کو پر کرنے اور 50 میقاتی ارکان کے جدید انتخاب کے لئے نامزدکمیٹی کی سفارش پر غور

اس اجلاس میں صرف اساسی ارکان شریک ہوں گے۔

سنیچر یکم مارچ 2008

اجلاس بورڈ (نششت دوم) بعد نماز مغرب

(7) جنرل سکریٹری بورڈ کی رپورٹ اور اس پر تبادلہ خیال

(8) حسابات بورڈ اور سالانا بجٹ کی پیشی

(9) اتحاد امت کے لئے ایک متفقہ لائحہ عمل پر غور

(10) عہدیداروں سے متعلق دفعہ میں ترمیم پر غور

اتوار ۔ مورخہ 2 مارچ 2008

اجلاس بورڈ (نششت سوم) 9 بجے صبح تا 1 بجے دن

اس اجلاس میں ارکان بورڈ اور مدعوئین دونوں ہی شریک ہوں گے۔

(11) مسلم پرسنل لا سے متعلق مختلف عدالتوں میں دائر مقدمات کا جائزہ

اصلاح معاشرہ تحریک کے سلسلہ میں اب تک کئے گئے اقدامات کا جائزہ اور ملکی سطح پر اس کو عام کرنے پر غور

(13) قائم شدہ دارالقضا کی رپورٹ اور ملک کے تمام اہم مقامات پر دارالقضا کے قیام کی جدوجہد

(14) لازمی نکاح رجسٹریشن کے مسئلہ پر بورڈ کی پیش رفت کا جائزہ

(15) بابری مسجد سے متعلق مقدمات میں پیش رفت کی رپورٹ

(16) کلکتہ اعمیہ

(17) دیگر امور با اجازت صدر

سید نظام الدین
جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

انشااللہ 2 مارچ کو بعد نماز عصر تا عشا شہر کلکتہ کے پارک سرکس میدان میں اجلاس عام ہوگا۔ جس میں ملک کے مشاہیر علما اور دانشور خطاب کریں گے۔ اس میں آپ سے شرکت کی درخواست ہے۔

-------------------------------------------------------------------------------

رابطہ کا پتہ:

دفتر مجلس استقبالیہ

Novras 14 B, Royd Street, Kolkata - 16

ٹیلی فون و فیکس: 22809407 ۔ 033

موبائل: 9830023192، 9830217991

مرکزی دفتر دہلی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

76A/1 Main Market, Okhla, Jamia Nagar, New Delhi - 110025

ٹیلی فون و فیکس نمبر: 26314784، 26322991 ۔ 011

جنرل سکریٹری آفس ۔ پٹنہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، بلڈنگ امارت شرعیہ، پھلواری شریف، پٹنہ

فون نمبر: 2555668 2555351 ۔ 0612
فیکس نمبر: 2555280 ۔ 0612

پہلا صفحہ
تعارف
عہدہ داران
خبر نامہ
نکاہ نامہ
مطبوعات
صدر بورڈ کا پیغام
اجلاس عام
اعلامیہ کولکاتا
اجلاس مجلس عاملہ
پریس ریلیز
اعلانات
تاثرات
رابطہ